اقوا م متحد ہ 17 ستمبر ( ایجنسیز) اقوا م متحد ہ کی ر پو ر ٹ کے مطا بق ‘ ہر سا ل ایک ملین بچے پید ا ئش سے 24 گھنٹو ں کے ا ند ر ختم ہو جا تے ہیں ۔ اقوا م متحد ہ چلڈ ر نس فنڈ ( یو نیسف) کی یہ دو سری ر پو رٹ ہے
جسمیں بچو ں کو بچا نے اور حکو مت کو جوا ب دہ بنا نے کیلئے کہا گیا ہے۔ سا ل 1990 سے بچو ں کی اموا ت میں پا نچ سا ل کے مقا بلہ میں 12.7 ملین سے گھٹ کر 6.3 ملین تک کم ہو گئی ہے۔ بچو ں کی پید ا ئش کے پہلے 28 دن بہت اہم ہو تے ہیں اور ا بھی بھی ہر سا ل 2.8 ملین بچے ہر سا ل ختم ہو ر ہے ہیں۔